ن لیگ نے اپنی اور پی ٹی آئی حکومتوں کا معاشی موازنہ پیش کردیا

ہمارے دور حکومت میں ہر سال 2100 ارب کا قرض لیا گیا جب کہ پی ٹی آئی حکومت میں 4300 ارب روپے کا ہر سال قرض لیا جارہا ہے، ن لیگ

خیبرپختونخوا: کل سے نجی اور سرکاری کالجز کھولنے کا اعلان

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

قیدیوں کی ملاقاتیں رقوم کی عوض کرانیکا انکشاف: 10 افسران و اہلکار معطل

اسپیشل برانچ کی تیار کردہ رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو بھجوادی گئی ہے۔

پنجاب: 26 اضلاع میں پارکس، سوئمنگ پولز اور واٹر اسپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ

صوبائی سیکریٹری صحت سارہ اسلم نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

عمران حکومت کے3وارداتی اصول ہیں

پہلے چوری کا حکم  پھر سہولت کاری اور انکوائری اور آخر میں چوروں کو این آر او

حکومت کا بغیر امتحان طلبا کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحانات کے اگلی کلاس میں پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت پر الزامات لگنا کوئی نئی بات نہیں، فردوس عاشق اعوان

ماضی کے حکمران الزامات لگنے پر عہدے سے علیحدہ ہونا تو دور انکوائری کرانا بھی مناسب نہیں سمجھتے تھے، معاون خصوصی

نوازشریف کی صورت میں صبح جلد طلوع ہونیوالی ہے، مریم نواز

دھونس دھاندلی کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرنے والا غدار ہے، شیخوپورہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب

سپریم کورٹ کا آکسیجن سیلنڈرز کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

پاکستان سٹیل مل سے آکسیجن حاصل کرنے سے متعلق بھی رپورٹ طلب

نواز شریف کو حکومت نے نہیں، عدالت نے مفرور قرار دیا: یاسمین راشد

کسی کو کسی سے محب وطن ہونے کا سرٹیفکٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے، شرمیلا فاروقی کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز