پاکستان تحریک انصاف کا 2023 کیلئے نعرہ، نظام بدلو، حالات بدلو

عمران خان کافی وقت بعد باہر نکل رہے ہیں، کل سب لوگ گھروں سے نکل کر استقبال کریں، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

پی ٹی آئی نے لاہور میں سیاسی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، قیادت عمران خان کریں گے

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالی جائے گی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

کیا مارشل لا لگ گیا، اعلان باقی ہے؟ حماد اظہر

کیا متنازعہ نگراں وزیراعلیٰ کو کیا اس مقصد کے لیے لگایا گیا تھا؟ رہنما تحریک انصاف

کل ملک میں کھیل کھیلا گیا، خرم دستگیر کے حکم پر پلانٹس بند کیے گئے، حماد اظہر

جمہوریت میں جو لوگ مداخلت کریں گے ہم اقتدار میں آ کر ان کو مثال بنائیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

پی ٹی آئی کا حکومتی اراکین کی بریت کے فیصلے چیلنج کرنے کا اعلان

ہم حکومت میں آ کر ان کے این آر او ٹو کو اڑا کر رکھ دیں گے، حماد اظہر

کیا اب ملک جعلی آڈیو یا وڈیو کے سر پے چلانا ہے؟حماد اظہر

ہ  مریم نواز لندن میں سیر کر رہی ہے، اسحاق ڈار وزیر خزانہ بن گیا، رہنما تحریک انصاف

حیرت ہے ایک دن میں سب کے کیسز معاف ہو گئے، حماد اظہر

جبر کے ساتھ سیاسی نظام تو کھڑا کر دیا لیکن جبر سے معاشی نظام نہیں چلا سکتے۔

سب خاموش رہیں کہیں توہین عدالت نہ ہو جائے، حماد اظہر

کل خبر آئی کے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہو گیا ہے، رہنما تحریک انصاف

عمران خان کا پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کیلئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک

پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے پارٹی تنظیموں کے ساتھ امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر نے کا کام شروع کر دیا۔

صنعتیں بند، کاروبار متاثر، لوگ پریشان ہیں، حماد اظہر

اسٹیٹ بینک امپورٹرز کی ایل سیز نہیں کھول رہا اور آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ یہ کمزور حکومت ہے۔

خدارا! ملک پر رحم کریں، لندن میں آئین سے بالا ڈیل کر کے دکھائیں؟ ہم کسی بھی وقت الیکشن کرا سکتے ہیں، حماد اظہر

پہلی بار ہوا کہ اوگرا نے تیل سستا کرنے کا کہا لیکن انہوں نے مہنگا کردیا، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان میں عوام کو آج بھی اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ہے، حماد اظہر

سیاسی استحکام کے لیے ضروری ہے کہ ہم انتخابات کی جانب جائیں۔

حکمران عزت سے حکومت چھوڑنے پر غور کریں، حماد اظہر

جبر کے زور پہ کھڑی حکومتیں اپنے آخری ایام میں عموماً ایسی غلطیاں کرتی ہیں۔

حکومت تیسرا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے، فکسڈ ٹیکس کی طرف بڑھ رہی ہے، 40 فیصد مہنگائی بڑھے گی: شوکت ترین

ایکسپورٹ میں کمی سے بیروزگاری بڑھے گی، ڈر ہے کہ حکومت ملک کے حالات سری لنکا جیسے نہ کردے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا رجیم چینج سیمینار سے خطاب

بجلی13 اور گیس45 روپے مزید مہنگی کرنیکی منصوبہ بندی ہے، حماد اظہر

جولائی اور آگست میں مہنگائی کی شرح 30 فیصد سے بھی بڑھ سکتی ہے، توانائی کا شعبہ چلانے والے مستعفی ہوں، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp