پچیس ووٹ نکال کر دوبارہ پولنگ کی صورت میں اکثریت والا وزیر اعلیٰ پنجاب بن جائے گا، لاہور ہائیکورٹ

اکثریت والا وزیر اعلیٰ بن جاتا ہے تو حمزہ شہباز کا نوٹیفکیشن ختم ہو جائے گا

لاڈلے کے ہاتھوں پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ یرغمال بنا ہوا ہے،عمر سرفراز

اگر ان کے پاس مینڈیٹ ہے تو الیکشن کروائیں ،وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے میں خود حلف لوں گا

صدر اور گورنر عمران نیازی کی ذاتی غلامی سے نکلیں،حمزہ شہباز

حلف  کے معاملے پرعدالت سے اچھے فیصلے کی امید ہے

لاہور ہائیکورٹ کا نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سے کل تک حلف لینے کا حکم

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ  نےحمزہ شہباز کی درخواست پر  فیصلہ محفوظ کیا تھا

کل اسلام آباد پہنچ کر وفاقی کابینہ کا حصہ بنوں گا، بلاول بھٹو

کل وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات بھی ہو گی، چیئرمین پی پی

عمران خان، صدر اورگورنر پنجاب کو آرٹیکل 6 کی سزا ملنی چاہیے، مریم اورنگزیب

پوری پی ٹی آئی بیمار پڑجائے تب بھی حمزہ شہباز حلف ضرور لیں گے۔

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری آج متوقع

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی حمزہ شہباز سے حلف لیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف کون لے گا ؟ صدر نمائندہ مقرر کرے، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

عدالت نے حمزہ شہباز کی وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف نہ لینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

  گورنر پنجاب کا  پرنسپل سیکرٹری کو ہٹانے کے لیے خط، چیف سیکرٹری کا حکم ماننے سے انکار

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے  پرنسپل سیکرٹری راشد منصور کی جانب سے لکھے گئے خط  کی تحقیقات کا حکم دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور حلف کا معاملہ :گورنر نے ایڈووکیٹ جنرل سےرائے مانگ لی

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے استعفیٰ پر بھی قانونی رائے مانگ لی۔

ٹاپ اسٹوریز