افغان حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

اعلان کے بعد سرکاری اداروں کے ہزاروں ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

نیشنل بینک پر سائبر حملہ: بیشتر سرکاری ملازمین کو تنخواہ، پنشن نہ مل سکی

سائبر حملے کے بعد سے اب تک 40 فیصد سے زائد برانچز بحال نہ ہوئیں جب کہ اے ٹی ایمز کے مسائل بھی جاری ہیں۔

حکومت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ کی فیڈ استعمال کرنے والے چینلز سے پیسے مانگ لیے

پی ٹی وی پارلیمنٹ سے جو نجی چینلز ہماری تقاریر چلانا چاہتے ہیں وہ ہمیں پیسے ادا کریں گے

فوج کی تنخواہ میں مزید 15 فیصد اضافہ

10 فیصد بجٹ2021-22 میں بھی اضافہ کیا گیا تھا

وزیراعظم کی ہدایت: سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

عمران خان کی ہدایت پر تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں عید الاضحیٰ سے قبل ادا کی جائیں گی۔

بجٹ کے دن سرکاری ملازمین سڑکوں پر

ملازمین نے وفاقی سیکریٹریٹ کا مرکزی دروازہ بند کردیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑا اعلان

وزیراعلیٰ محمود خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں آئندہ بجٹ میں 25 فیصد اضافے کا اعلان کردیا

’ہمارے پاس چنے کھانے کے پیسے نہیں ، پھر بھی ملازمین کی تنخواہیں بڑھا رہے‘

گریڈ 16 تک تنخواہیں بڑھانے پر راضی ہو گئے تھے، فنانس کو بھی دیکھنا ہے ،جھوٹے وعدے نہیں کر سکتے، وزیر داخلہ

یونیورسٹی آف پشاور: ملازمین کو صرف بنیادی تنخواہیں ملیں گی

جنوری 2020 میں بھی یونیورسٹی نے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے نجی بینکوں سے قرضے لیے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز