علی گیلانی خاندان کا محاصرہ، کرفیو، لوگوں کو جنازے سے روکنا قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ

حریت رہنما سید علی گیلانی نے ساری زندگی قوم کی آزادی کے لیے وقف کی

بھارت جھوٹا ہے، ہلکی پھلکی تردید سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے، دفتر خارجہ

بھارت کسی صورت داسو دہشت گرد حملے میں ملوث ہونے کی تردید نہیں کر سکتا

بھارت بے بنیاد الزامات سے باز رہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی غیرذمہ دارانہ رویے کے نتائج خطے کے امن وسلامتی کے لیے اچھے نہیں ہوں گے، زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد: افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا اور تشدد پر پاکستان کا مؤقف

وزارت خارجہ اور سیکیورٹی حکام سفیر اور ان کے اہل خانہ سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان میں تین روزہ افغان پیس کانفرنس منعقد ہو گی

افغان پیس کانفرنس میں شرکت کے لیے افغان سیاسی قائدین کو دعوت دی گئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ

دفتر خارجہ کی روسی صدر کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید

 روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورۂ پاکستان کے حوالے سے میڈیا رپورٹس دیکھی ہں، فی الحال ایسا کوئی دورہ طے نہیں کیا گیا۔

بلاول نے دماغ کا استعمال کرنیکے بجائے طوطے کی طرح افواہ پر تبصرہ کیا، فواد چودھری

زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اسلاموفوبیا کیخلاف او آئی سی کے ساتھ کھڑا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

 وزیر اعظم نے اسلامو فوبیا کے خلاف بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے آواز اٹھائی، ترجمان دفتر خارجہ

سفارتکاروں کا دورہ مقبوضہ کشمیر: بھارت عالمی برادری کو گمراہ کرنا چاہتا، پاکستان

بھارت اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کمیشن اوراوآئی سی کےآبزرورمشن کوبھی دورےکا موقع دے

ٹاپ اسٹوریز