شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو منا لیا، ساتھ دینے کا اعلان
میں نے میڈیا پر جو گفتگو کی اسے غلط رنگ دے کر پیش کیا گیا، شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی نامہ جمع کرانے کی ہدایت
تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا
بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب انٹرا پارٹی الیکشن کے باعث سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے ، ذرائع
الیکشن کمیشن 101 آزاد امیدواروں میں سے 96 کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر چکا ہے
عمران خان کو تین سال انتظار کرنے کی آفر ہوئی، بیرسٹر گوہر
مارچ کے پہلے ہفتے تک پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کراچکی ہوگی
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری استعفیٰ دینے کامطالبہ
انتخابی دھاندلی سے متعلق شفاف تحقیقات کی جائیں ،بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کیساتھ ہمارا یہ اتحاد 7،8 سال پرانا ہے، صاحبزادہ حامد رضا
ہمارا اور وحد ت المسلیمن کا تعاون بغیر کسی ڈیمانڈ اور بغیر کسی شرائط کے ہے، سربراہ سنی اتحاد کونسل
ہم نے قومی اسمبلی کی 180 نشستیں جیتیں ، مرکز اور صوبوں میں حکومت بنائینگے ، بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب
کراچی میں ہماری 18،19 سیٹیں ایم کیو ایم کو دی گئیں ، پریس کانفرنس
کمشنر کے بیان کی تحقیقات کرکے راولپنڈی ڈویژن کا الیکشن کالعدم قرار دیا جائے ، بیرسٹر گوہر
کمشنر نے جیتنے والوں کو ہروایا تو بتائیں ، جیتنے والا کون تھا؟
عمر ایوب وزیراعظم ، میاں اسلم اقبال وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار ہونگے، پی ٹی آئی
بلوچستان میں سالار کاکڑ وزیراعلیٰ کے امیدوار ہونگے، بیرسٹر گوہر
آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے ارکان ہیں ، چھوٹی جماعتوں کیساتھ ملکر حکومت بنائیں گے ، بیرسٹر گوہر
ایم کیوایم کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کریں گے ، آزاد امیدواروں کو کسی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دینا غیر قانونی ہے
بیرسٹر گوہر کا وفاق، خیبرپختونخوا اورپنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان
وزیراعظم کا اعلان سابق چیئرمین پی ٹی آئی کریں گے
آج آزادی کا دن ہے ، ووٹرز باہر نکلیں ، بیرسٹر گوہر
وزیر اعظم کے امیدوار کیلئے خان صاحب جس پر انگلی رکھیں گے ، وہی پارٹی لیڈ کرے گا
راجہ بشارت کے الیکشن سے دستبردار ہونے کی خبریں، بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آ گیا
میری الیکشن سے بائیکاٹ کے حوالے سے راجہ بشارت سے بات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر
فیصلے سے مایوسی ہوئی،عمران خان اور بشری بی بی کا نکاح یکم جنوری کو ہوا تھا، بیرسٹر گوہر خان
ہم فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کریں گے ، رہنما تحریک انصاف
ایک لیڈر کو خوش کرنے کے لیے سزائیں دی جارہی ہیں، بیرسٹر گوہر
کسی کورٹ نے کبھی ایسی کوئی ججمنٹ نہیں دی جو آج دی گئی
عمران خان کو سزا، بیرسٹر گوہر کی کارکنان کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ پر اعتماد، انصاف ملنے کی توقع ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
عام انتخابات2024، پی ٹی آئی نے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا
ہم آئینی ترمیم میں وزیر اعظم کا انتخاب براہ راست کریں گے، بیرسٹر گوہر
میرے گھر جب کچھ لوگ آئے تھے تب سے 2 موبائل فون غائب ہیں ، بیرسٹر گوہر
بانیٔ پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے باوجود عدلیہ پر اعتماد ہے ، نظرثانی کی اپیل دائر کریں گے
پاکستان کو ایران کو وہ جواب دینا چاہئے جو کوئی بھی خودمختار ملک دے گا،بیرسٹر گوہر
بلاول غیر ملکی دورے کرتے رہے لیکن ہمسایہ ملک نہیں گئے،رہنما تحریک انصاف
شیخ رشید کیساتھ الیکشن کے حوالے سے کوئی اتحاد نہیں ہوا تھا،بیرسٹرگوہر
ہم ہر حلقے میں اپنا امیدوار کھڑا کریں گے،رہنما پی ٹی آئی

