اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک کے حتمی معاہدوں کی منظوری دیدی

390 ملین ڈالر کی برج فنانسنگ سے 1350 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا

ای سی سی نے پنشن اسکیم میں ترامیم کی منظوری دے دی

یکم جولائی سے نئے آنے والے ملازمین کیلئے کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم متعارف کرائی جائے گی

حکومت نے 7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی

بی آئی ایس پی کے ہدف شدہ مستحقین کو 7.4 بلین روپے کی خالص رقم سے سبسڈی فراہم کی جائے گی

ای سی سی نے 262ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ملتوی کر دیا

پیٹرولیم ڈویژن منصوبوں کیلئے 423.726 ملین روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور

کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

کے الیکٹرک کے صارفین سے 46 پیسے فی یونٹ کی اضافی وصولیاں آئندہ 3 ماہ میں کی جائیں گی۔

گھریلو صارفین کیلئے گیس172فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

ملک میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے کور گروپ قائم

کمیٹی مہنگائی کنٹرول کرنے اور اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد کے بارے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

ای سی سی کی پیٹرول پر ڈیلر مارجن بڑھانے کی منظوری

خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کیا جائے، نگران وزیر خزانہ

یوٹیلیٹی اسٹورز میں 5 اشیا پر سبسڈی دینے کی منظوری

5 ضروری اشیا پر سبسڈی یکم اگست 2023 سے 30 جون 2024 تک دی گئی۔

نوجوانوں کو 5 لاکھ تک بلا سود قرض دینے کی منظوری

ای سی سی اجلاس نے ای بائیکس اور رکشہ کی فراہمی وزیراعظم کی اعلان کردہ اسکیم کے تحت دینے کی منظوری دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز