ایپل، ٹیسلا اور مائیکروسافٹ کےشیئرز میں ایک سال کی بد ترین کمی
بٹ کوائن کی قیمت 10 فیصد کم ہو کر 78 ہزار ڈالر سے نیچے آ گئی ہے۔
ایپل کا نیا کم قیمت ماڈل آئی فون 16 ای 59 ممالک میں فروخت کیلئے پیش
فون امریکا ، آسٹریلیا ، چین ، برطانیہ ، جرمنی ، جاپان اور یو اے ای میں دستیاب
آئی فون 16 سیریز کا سب سے سستا ماڈل لانچ ، 28 فروری سے دستیاب ہو گا
فون میں 48 میگا پکسلز کیمرا اور 6.1 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے ، قیمت 599 ڈالر سے شروع ہو گی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
7مئی کو آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کی جائے گی
ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان
کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع
یورپی یونین کا میٹا، ایپل اور گوگل کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ
کمپنیوں کو ان کی سالانہ آمدنی کا 10 حصہ جرمانے کی مد میں ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ایپل نے صارفین کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری کر دی
اپ ڈیٹ میں سافٹ ویئربگز کی مرمت اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس شامل ہیں
ایپل کے آئی فون کی چین میں فروخت 24 فیصد کم
امریکی ٹیکنالوجی کو مقامی حریفوں سے سخت مقابلے کا سامنا
ایپل پر بھاری جرمانہ عائد ہونے کا امکان
جرمانے کا اعلان اگلے مہینے کے شروع میں متوقع ہے۔
ایپل کمپنی نے اعزاز حاصل کر لیا
سام سنگ کو 12 سال میں پہلی بار ٹاپ پوزیشن سے پیچھے دھکیل دیا۔