سیاسی بے روزگاروں نے ملک کو تباہ کیا، فرخ حبیب

پی ڈی ایم والے ایک دوسرے کے خلاف ہی احتجاج کر رہے ہیں، وزیر مملکت

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہ

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات، ویکسین انتظامیہ اور مستقبل کی حکمت عملی سے آگاہ کیا گیا۔

ملک بھر میں ہفتہ وار ایک روز کی لازمی بندش ختم

 بازار اور مارکیٹیں ہفتے کے 7 دن کھلی رہیں گی جب کہ مزارات اورسینما کو بھی مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

پاکستان میں کورونا سے مزید28 افراد جاں بحق

ملک بھر میں مزیدایک ہزار16 کورونا کیسز رپورٹ

محفل میلاد کے انعقاد کیلئے این سی او سی کی خصوصی ہدایات

علماء اور نعت خوانوں کی مکمل ویکسینیشن لازمی قرار

سی اے اے: اندرون ملک پروازوں میں لازمی کھانا فراہم کرنے کی ہدایت

مسافروں کی جانب سے ملنے والی شکایات پر سی اے اے حکام کا سخت نوٹس، عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کی بھی ہدایت۔

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد28ہزار سے متجاوز

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق ہوگئے

پاکستان میں کوروناسے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے

ملک بھر میں مزیدایک ہزار212 کورونا کیسز رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز