کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3فیصد سے کم ہوگئی

ملک بھر میں مزیدایک ہزار490 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید46افراد جاں بحق

ملک بھر میں مزیدایک ہزار664 کورونا کیسز رپورٹ

ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر پابندیوں کا اطلاق آج سے ہو گا

این سی او سی نے ویکسینیشن نہ کرانے والے شہریوں کو یکم اکتوبر سے کئی سہولتوں سے محروم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دسمبر کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان

 دورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز کا سیکیورٹی ایکسپرٹ بھی جلد پاکستان آئے گا۔

نیشنل ٹی 20 کپ: شائقین کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ

این سی او سی نے پی سی بی کو شائقین کی تعداد 50 فیصد کرنے کی ہدایت کی ہے۔

این سی او سی کا 8شہروں میں پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

یکم اکتوبر سے8شہروں میں مزارات مکمل طور پر کھولے جارہے ہیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید52 افراد جاں بحق

ملک بھر میں مزیدایک ہزار560کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا کیسز میں کمی، مثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے کم

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزیدایک ہزار780کورونا کیسز رپورٹ

سی پیک کے دائرہ کار میں وسعت آ رہی ہے، اسد عمر

وزیر اعظم بہت جلد کے سی آر پراجیکٹ کے انفرا اسٹرکچر کا افتتاح کریں گے، وفاقی وزیر

سکھر: کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی گرفتاریاں

عوام سے اپیل ہے کہ وہ کورونا ویکسین جلد از جلد لگوا لیں، ایس ایس پی سکھر

ٹاپ اسٹوریز