جولائی میں 538 ارب روپے کے محصولات جمع کیے ، ایف بی آر

جولائی 2023 میں 49ارب روپے کے ریفنڈز بھی جاری کئے گئے ہیں

ایف بی آر سے تمام امور طے، پی آئی اے کے اکاؤنٹس جلد بحال ہونیکا امکان

پی ایس او نے بھی پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کر دی تھی جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ کرنا پڑی تھیں۔

آئی ایم ایف، حکومت سے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبوں پر ٹیکسز عائد کرنیکا پلان مانگ لیا

ایف بی آر کا پلان آئی ایم ایف نے منظور کر لیا تو منی بجٹ آسکتا ہے۔

مختلف شہروں میں پراپرٹی کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

صوبائی حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد نیا تخمینہ قدریکم اگست 2023 سے موثر بہ عمل ہوگا

بجٹ میں 200 ارب کے اضافی ٹیکسز عائد

175ارب روپے کے براہ راست ٹیکسز لگائے گئے ہیں،25ارب روپےکے انڈائریکٹ ٹیکسز لگائے گئے ہیں

سگریٹ اسمگلنگ کی سختی سے روک تھام کی جائے، وزیراعظم

15 جولائی تک تمباکو کے تمام کارخانوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم یقینی بنایا جائے، میاں شہباز شریف کی چیئرمین ایف بی آر کو ہدایت۔

بجٹ میں نان فائلرز کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

نان فائلرز سے لین دین کرنے والوں کی بھی ماںیٹرنگ ہوگی

کسی بھی وقت موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردینگے ، چیئرمین ایف بی آر

ڈائریکٹ جنرل کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن اسلا م آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت

بڑا سرپرائز ،موبائل فونز، کاریں سستی

350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی

نئی اور پرانی کاریں ، ہوم اپلائنسز، موبائل فونز سستے

350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی

ٹاپ اسٹوریز