بجٹ میں نان فائلرز کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

FBR

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر منی بجٹ کے ٹیکسز آئندہ بجٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے

فیصلے کے نتیجے میں حکومت کو 500 ارب روپے کی اضافی آمدنی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق بجٹ میں نان فائلرز کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیاہے اور نان فائلرز سے لین دین کرنے والوں کی بھی ماںیٹرنگ ہوگی۔

ٹیکس چوروں کے خلاف آرٹیفیشل انٹیلی جنس استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں