ایف اے ٹی ایف اجلاس: ابتدائی رپورٹ تیار کر لی، حماد اظہر

وفاقی وزیر اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ آج ایف اے ٹی ایف کو بھیجوا دی جائے گی

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آخری دن

مالیاتی خسارے میں پہلی سہ ماہی میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ مالیاتی خسارہ 1.5 فیصد سے کم ہوکر 0.7 فیصد پر آگیاہے۔

مولانا فضل الرحمان امریکہ کیلئے احتجاج کر رہے ہیں، مبشر لقمان

عامر ضیا نے کہا کہ اگر کسی بھی مجمعے کی خواہش پر حکومت کا خاتمہ ہو گیا تو یہ سلسلہ چل پڑے گا۔

ایف اے ٹی ایف کے محاذ پر پاکستان کا دفاع کرنے والی ٹیم وزیراعظم ہاؤس طلب

پاکستان کا دفاع کرنے والی معاشی ٹیم کو وزیراعظم ہاؤس میں آج طلب کیا گیا ہے۔

دوسرے ممالک سے باہمی قانونی تعاون مانگیں تو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے،سپیشل سیکرٹری داخلہ

دیگر ممالک کہتے ہیں کہ پاکستان کی باہمی قانونی معاونت کی کوئی اتھارٹی نہیں، وحید الدین

 ایف اے ٹی ایف کا انتباہ: ہمیں اپنے اداروں کی کارکردگی کو مزید بہتر کرنا ہوگی، حماد اظہر

ایک سیل بنارہے ہیں جو صرف ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے کام کرے گا، وفاقی وزیر برائے ریونیو

کرنسی اسمگلنگ:پاکستان کا برطانیہ سے خصوصی تربیت یافتہ کتے حاصل کرنے کا فیصلہ

ذرائع کا کہناہے کہ ان کتوں کوبین الاقوامی  ہوائی اڈوں ،خیبر پختونخوا میں طورخم سرحد اور بلوچستان میں چمن سرحد پر تعینات کیا جائے گا۔

ایف اے ٹی ایف نے گرے لسٹ سے سری لنکا کا نام خارج کر دیا

دو سال قبل اکتوبر 2017 میں سری لنکا کو گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔

چھوٹے تاجروں کیلئے فکس ٹیکس کا نظام لانا چاہیے، سابق وزیر خزانہ

ماہر معاشیات ڈاکٹر قاضی مسعود احمد نے کہا کہ شبر زیدی کو سب سے زیادہ توجہ کارپوریٹ سیکٹر پر دینی چاہیے اور ان سب کو ٹیکس نیٹ میں لانا چاہیے۔ 

‘ایف اے ٹی ایف کی کمزوریاں دور کرنے میں 2 سال لگ جائیں گے‘

ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی نظام کو درست کرنے میں بہت کام بھی کر لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز