ہڑتال کے دوران کن پیٹرول پمپس سے پیٹرول ملے گا؟

ملک بھر کے تمام شہروں میں موجود پی ایس او، اٹک، ٹوٹل، گو اوردیگرکمپنیوں کے وہ تمام پیٹرول پمپس فعال رہیں گے

ٹِک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

اٹک میں نوجوان ڈیم میں نہانے کی ویڈیو بناتے ہوئے ڈوب گیا

کون بنے گا این اے 50 اٹک کا سکندر، دلچسپ نتائج

مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے امیدواران کے درمیان انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔

زلفی بخاری نے اہم قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد کے خارجی اور داخلی راستے بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے

اٹک: نوجوان نے ریلوے اسٹیشن نما بیٹھک بنا کر حیران کر دیا

 بیٹھک کو دیکھ کر یہی گمان ہوتا ہے کہ شاید یہ ریلوے اسٹیشن ہے جہاں اسٹیشن کے تمام لوازمات کو پورا کیا گیا ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور اٹک میں بارش: موسم خوشگوار ہوگیا

تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے سبب تقریباً 50 فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں۔

اٹک: زمین کا تنازع، مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک جاں بحق چار شدید زخمی

لواحقین کے احتجاج کے سبب راولپنڈی، پشاور اور ایبٹ آباد جانے والی شاہراہوں پہ ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔

ملک کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

گذشتہ روز پنجاب ، بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے اضلاع میں بارش ہوئی۔

ملک کے بیشتر شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے

اٹک: ٹریفک حادثہ، چار جاں بحق سات کی حالت تشویشناک

تشویشناک حالت میں مبتلا زخمیوں کو فوری طور پر راولپنڈی کے اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز