بیوی سے تنگ شخص نے جیل جانے کی درخواست دے دی

مذکورہ شخص کو نظربندی کی خلاف ورزی کے کیس میں جیل بھیج دیا گیا۔

اٹلی: ویکسینیشن کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج تصادم میں تبدیل، 12 رفتار

تصادم کے باعث ایک شہری زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اٹلی میں نجی طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا، 8افراد ہلاک

جس وقت طیارہ عمارت سے ٹکرایا وہاں کوئی موجود نہیں تھا

کوپا یورو امریکا: 2022میں اٹلی اور ارجنٹائن مدمقابل ہوں گے

پہلا کوپا یورو امریکا میچ آئندہ سال جون میں کھیلا جائے گا

امام مسجد کی بیٹی سٹی کونسل کے انتخابات کیلئے میدان میں آگئی

روم میں وہ پہلی مسلمان خاتون ہوں گی جو سٹی کونسل کے اس اہم عہدے پر فائز ہوگی

اٹلی: گھروں میں بھنگ اُگانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اٹلی میں محدود پیمانے پر گھروں میں بھنگ کاشت کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اٹلی کے وزیرخارجہ کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

افغانستان: اجتماعیت کی حامل حکومت کے متمنی ہیں، شاہ محمود کی اطالوی ہم منصب سے ملاقات

جی 20 کی طرف سے افغانستان کی صورتحال پر کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، وزیر خارجہ کی لیوگی دے مایو سے بات چیت

اٹلی کی رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

60 فٹ بلند عمارت میں  70 سے زائد فیملیاں رہائش پذیرتھیں۔

ٹاپ اسٹوریز