سینیٹ: حزب اختلاف نے گندم و آٹا بحران پر قرارداد جمع کرادی

حزب اختلاف کی جماعتوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بدترین صورتحال حکومت کی غیر سنجیدگی، نا اہلی اور کوتاہی کا شاخسانہ ہے۔

وزیر اعظم گھبرائیں نہ آٹا، چینی کا بحران پیدا کرنے والوں کے نام بتا دیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کچھ پیاروں کی خاطر عوام کو مہنگائی کے سونامی کے حوالے کر دیا۔

5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، فردوس عاشق

وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ سسٹم کےاندر کالی بھیڑوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی۔

ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری کی روک تھام پر توجہ دی جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کو آٹا بحران کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

بھکر: بھکارنوں نے آٹے کی چوری شروع کردی

چکی مالک نے لوٹا گیا آٹا برآمد کرلیا لیکن چور بھکارنیں جائے وقوع سے فرار ہوگئیں۔

ہشیار: فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے 15 کلو آٹے کا تھیلا لوٹ لیا

عمران حیدر نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ اسے لوٹا گیا آٹے کا تھیلا واپس دلایا جائے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

آٹے کا بحران سندھ حکومت کی وجہ سے ہوا تو پنجاب میں ذمہ دار کون ہے؟ سعید غنی

آئندہ دو چار روز میں پیدا ہونے والی گندم کی قلت پر قابو پالیں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات

موجودہ حکومت میں کسان کیلئے حالات بہت خراب ہیں، صدر پاکستان کسان اتحاد

صوبائی وزیر زراعت نے کہا کہ حکومت کسانوں کے لیے کسان کارڈ کا نیا پیکج لا رہی ہے جو ابتدائی طور پر تین اضلاع میں شروع کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے اور بھتیجی کے خلاف ریفرنس نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ہے۔

پنجاب: فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ کردیا

مسابقتی کمیشن نے ناجالئز جرمانہ عائد کیا ہے جس کے خلاف ہم اپیل میں جائیں گے۔ عاصم رضا چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز