شریف، زرداری خاندان سمیت کئی اہم سیاستدانوں کے خونی رشتے عام انتخابات میں امیدوار

مولانا فضل الرحمن اوریوسف رضا گیلانی کے دو دو فرزندبھی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں

انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے ملک میں 5 لاکھ سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات

پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ووٹرز کو پرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں

قومی اسمبلی میں گونگے اور بہرے بیٹھے تھے، سراج الحق

عوام پہلے ووٹ مانگنے والوں کا احتساب چاہتی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کا پریذائیڈنگ افسران کو سخت ہدایت

پریذائیڈنگ افسران فارم 45 پولنگ اسٹیشن کے باہر آویزاں کریں گے۔

پاکستان کی قیادت کا فیصلہ عوام کرے گی، نگران وزیر اعظم

شفاف انتخابات کیلئے ہرممکن قدم اٹھا رہے ہیں۔

خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافہ، رپورٹ جاری

ریکارڈ 12 کروڑ 80 لاکھ ووٹرز کا اندارج کیا گیا

پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ الیکشن دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

ہم پاکستانی عوام کی برداشت اور ان کی بحالی کی صلاحیت پر یقین رکھتے ہیں۔

پیپلز پارٹی آزاد امیدواروں کو دیکھ رہی ہے لیکن وہ کامیاب نہیں ہوں گے، خواجہ آصف

وزیر خارجہ کو قومی راز اور اس کی فوٹو کاپی بھی گھر لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔

الیکشن 2024 لڑنے والے 34فیصد امیدواران 1990کا انتخاب بھی لڑ چکے

30 ممبران مسلسل 3 بار مختلف حکومتوں میں وزیر بھی رہ چکے۔

پیپلز پارٹی کا کراچی سے متعلق بڑا دعویٰ

ہم کسی سے اتحاد کا نہیں کہہ رہے جبکہ ایم کیو ایم ٹھوکریں کھا رہی ہے، سعید غنی

انتخابات کے التوا کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے، شہباز شریف

نواز شریف کو جب بھی موقع ملا پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے منصوبوں کو آگے بڑھایا۔

سیالکوٹ سے 5 نشستیں نکالیں گے، خواجہ آصف کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کو مجھ سے زیادہ پاکستان میں کوئی نہیں جانتا۔

دانیال عزیز کو انتخابی جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

بغیر اجازت کوئی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار جلسہ نہیں کرسکتا، انتظامیہ

گوگل نے عام انتخابات کے حوالے سے صفحہ متعارف کرا دیا

متعارف کرایا گیا صفحہ انتخات میں حصہ لینے والی جماعتوں کی تفصیلات فراہم کرے گا۔

ریٹرننگ افسر توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں، پلوشہ خان

انتخابات سے قبل جھرلو جھرلو کی صدائیں کسی کو قبول نہیں ہیں۔

انتخابی نشانات کی تبدیلی نہ رکی تو انتخابات ملتوی کرنے پڑیں گے، الیکشن کمیشن

انتخابی نشان کی تبدیلی پر بیلٹ پیپرز دوبارہ پرنٹ کروانا پڑیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp