ایاز صادق کا امین الحق سے رابطہ، کراچی میں ملاقات متوقع
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پہنچیں گے، ذرائع
گوگل کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
گوگل وفد سے کہیں گے کہ وہ ہمارے نوجوانوں کو نوکریاں بھی دیں،امین الحق
امین الحق کی اسحاق ڈار کو وارننگ
آپ وزیراعظم کی ہدایت پر عمل دآمد کریں ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی
یہ مذاق ہو رہا؟وزیراعظم سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے ڈیش بورڈ کی تیاریوں سے ناخوش، افتتاح کرنے سے انکار
ہمارا کھربوں کا نقصان ہوگیا اور ہم ڈیش بورڈ بہتر نہیں کرسکے
وزیر خارجہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے متحرک
مخدوم شاہ محمود قریشی کی وفاقی وزرا اسد عمر اور پرویز خٹک کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات، وزیراعظم کا اہم پپغام پہنچادیا۔
پیکا ایکٹ میں ترامیم سے متفق نہیں ، ایم کیو ایم کا بھی تحفظات کااظہار
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے پیکا ترمیمی آرڈیننس سے متعلق وزیر اعظم کو خط لکھ دیا
کابینہ اجلاس: اپوزیشن عوام کی جانوں سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور جب کہ 16 نکات کی منظوری دیدی گئی۔
سیاسی شخصیات کیخلاف غداری کا مقدمہ درج نہیں ہونا چاہیے، وفاقی وزیر
ہم نئے صوبے کی بنیاد لسانیت پر نہیں رکھنا چاہتے، امین الحق
لندن: ایم کیو ایم پاکستان کی پارٹی پراپرٹیز کے لیے قانونی کارروائی
ایم کیو ایم کے بانی اور ان کے بھائی سمیت دیگر پانچ افراد کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
ترقیاتی پیکج کراچی والوں پر احسان نہیں، امین الحق
وزیراعظم کو کراچی میں مردم شماری سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا ہے، وفاقی وزیر