وزیراعظم نے اشرف غنی کو الیکشن نہ کرانے کی تجویز دی تھی ،فوادچودھری

پاکستان کی تجاویز کو پہلے بھی نہیں سنا گیا، فواد چودھری

برطانوی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد: افغانستان ایجنڈے میں سرفہرست

ڈومینک راب کا نورخان ایئربیس پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیداران نے استقبال کیا۔

طالبان ترجمان: آسٹریلوی فوجیوں پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ

افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں نے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کیں، سہیل شاہین کا نشریاتی ادارے کو انٹرویو

پنجشیر: لڑائی شروع، جھڑپیں جاری، فریقین کے بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے

لڑائی کا آغازعین اس وقت ہوا ہے کہ جب طالبان کی جانب سے کل حکومت سازی کرنے کا باضابطہ اعلان سامنے آیا ہے۔

امریکی طالبان کے ساتھ ہاتھ کر گئے

امریکی فوج افغانستان سے جاتے ہوئے طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کو کو ناکارہ کر گئی ہے۔

طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے، برطانیہ

طالبان پر ’معتدل اثرورسوخ ڈالنے کے لیے‘ ایک گروپ بنانے کی ضرورت ہے۔

افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان کل ہو گا

طالبان ایرانی حکومت کی طرح اپنے گروپ کے سربراہ ہبت اللہ اخوانزادہ کو سپریم لیڈر نامزد کریں گے، امریکی ٹی وی کا دعویٰ

پاکستان کیخلاف سازشوں پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے، فواد چوہدری

فیک نیوز پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات

فیس بک کا افغان شہریوں کی مدد کا دعوی

فیس بک کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان سے  175  شہریوں کا انخلا ممکن بنایا،

ممکن ہے طالبان کے ساتھ کام کریں،امریکہ

طالبان تبدیل ہوئے یا نہیں ابھی دیکھنا باقی ہے

ٹاپ اسٹوریز