افغان سرزمین سے پاکستان پر حملے قابل مذمت ہیں، امریکہ
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے، ویدانت پٹیل
پاکستان نے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کر دیا
تحقیق کی جائے کالعدم ٹی ٹی پی نے جدید فوجی سامان کیسے حاصل کیا، منیر اکرم
برطانیہ کا پاکستان، افغانستان، انڈونیشیا کے انتہا پسندوں پر مزید پابندیوں کا فیصلہ
خطرناک انتہاپسندوں کی شناخت کے بعد ان کے نام وارننگ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کی افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
طورخم بارڈر چھٹے روز بھی بند، کروڑوں مالیت کا سامان ضائع ہونے کا خدشہ
امپورٹ ایکسپورٹ سے ملکی خزانے کو یومیہ 5 کروڑ روپے ریونیو جمع ہوتا ہے، ذرائع
اقوام متحدہ نے افغانستان کی درخواست مسترد کر دی
افغان حکومت پہلے عالمی برادری سے خود کو تسلیم کروائے۔
افغان پاکستان کے درمیان مسائل کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ
سابق اراکین افغان پارلیمنٹ کو کرپشن پر نامزد کرنے کے لیے کارروائی کر رہے ہیں۔
چین کا افغان حکومت سے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
افغانستان کو بین الاقوامی برادری سے خارج نہیں کرنا چاہیے۔
افغانستان نے بھارت میں سفارت خانہ مستقل بند کر دیا
افغان حکومت نے بھارت میں درپیش چیلنجز کے باعث اپنا سفارتخانہ بند کیا
افغانستان جانے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
واردات کے بعد اپنے 5 بچوں کو لے کرفرار ہو گیا