زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 23کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی کمی

مجموعی ذخائر کی مالیت 12 ارب 10 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی

پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات 14 فیصد بڑھ گئیں

پاکستان علاقائی برآمدات کا تقریباً 61 فیصد چین اور باقی 8 ممالک کو کرتا ہے

زرمبادلہ کے ذخائر 12.30ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

گزشتہ ہفتے کے دوران ذخائر میں 217ملین ڈالر کی کمی

اکتوبر میں چین کی پاکستان میں 31.7 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

ملک میں دوست ہمسایہ ملک سے مجموعی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 158 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

زرمبادلہ کے ذخائر میں پھر کمی

مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب 53 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز ہو گئے۔

اکتوبر میں ترسیلات زر میں 11.5 فیصد اضافہ

اوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات زر کی مد میں 2.5 ارب ڈالرملک بھیجے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 14ملین ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 12.576ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

پاکستان میں غیرملکی کمپنیوں کا منافع 17ماہ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

ستمبر میں غیرملکی کمپنیز نے 16 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اپنے وطن بھیجے، اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر 12.92 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7لاکھ ڈالر کی کمی

کمرشل بینکوں کے ذخائر 3کروڑ 20لاکھ ڈالر کم ہو گئے

ٹاپ اسٹوریز