زرمبادلہ کے ذخائر 12.30ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک November 24, 2023 ویب ڈیسک ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 12.30 ارب ڈالر ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 نومبر 2023 کو اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.18ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.12ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 217ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔ ٹیگز :اسٹیٹ بینکزرمبادلہ ذخائر متعلقہ خبریں جولائی تا دسمبر 2024:پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں ایک فیصداضافہ ریکارڈ سونا مزید 300 روپے مہنگا،فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار200 روپے پر جا پہنچی دسمبر 2024 کی نسبت جنوری 2025 میں چینی کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا