اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں کمی
انٹر بینک میں 13 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 280 روپے ، 30 پیسے پر آ گئی
اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا
انٹر بینک میں 7 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 280 روپے ، 50 پیسے ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان
انڈیکس میں 848 پوائنٹس کی کمی ، ایک لاکھ ، 15 ہزار 340 کی سطح پر آ گیا
امریکی ٹیرف کی معطلی ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
ہنڈریڈ انڈیکس میں 3302 پوائنٹس کا اضافہ ، ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد بحال
اسٹاک ایکسچینج پھر مندی کا شکار ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے ، 63 پیسے کا ہو گیا
مندی کے بادل چھٹ گئے ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز
انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ، قیمت 280 روپے ، 50 پیسے ہو گئی
اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی ، کاروبار روک دیا گیا
انڈیکس میں 6 ہزار 324 پوائنٹس کی کمی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی
انڈیکس میں 1518 پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے ، 22 پیسے کا ہو گیا
اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
انٹر بینک میں 10 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 280 روپے ، 27 پیسے کا ہو گیا
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ، قیمت 280 روپے ، 6 پیسے ہو گئی