بہتر قومی مفاد میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کے زیر انتظام منصوبوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور قومی اہمیت کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آرمی چیف کا اسکردو اور گلگت کا دورہ

آرمی چیف نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کی تعریف کی اور خطرات کا موثر انداز میں جواب دینے کیلئے اعلیٰ سطح کی تیاریوں پر زور دیا۔

نوازشریف نے لندن میں ہی جینے مرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، شیخ رشید

اگر جمہوریت کو نقصان ہوا تو 20 سال تک اس کا کوئی نام نہیں لے گا، وزیر ریلوے

عسکری قیادت کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات، فوج کو سیاسی عمل سے دور رکھنے پر زور

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے گزشتہ ہفتے پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ 

آرمی چیف کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے پانچ کروڑ روپے دینے کا اعلان

پاک فوج نے ہمیشہ کھیلوں، خصوصاً ہاکی کے فروغ میں کردار ادا کیا،جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی شرکت

عمران خان کی زیر اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

قومی سلامتی کے تحفظ اور خودمختاری کیلئے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، عمران خان

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز