آرمی چیف کا سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

پاک فوج لوگوں کی بحالی اورمشکلات کے خاتمے تک خدمت جاری رکھے گی۔جنرل قمر جاوید باجوہ

شمالی وزیر ستان میں دیسی ساختہ بم کا دھماکہ، 2 جوان شہید

دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن کیاجارہا ہے

آرمی چیف کی چینی وزیردفاع سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

سی پیک کی ترقی کا مقصد دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد اور خوشحالی لانا ہے، چینی وزیردفاع

شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا پرچم سربلند ہے، یوم دفاع پر آرمی چیف کا پیغام

قوم کی حمایت سے مسلح افواج تمام مشکلات کے باوجود مادر وطن کی حفاظت کےلئے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری، 200 ہیلی کاپٹرز کا ریسکیو آپریشن

ملک بھر میں امدادی سامان جمع کرنے کےلیے 221 پوائنٹس قائم کیے گئے،آئی ایس پی آر

سیلاب متاثرہ بہن، بھائیوں کا بوجھ کم کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں، آرمی چیف

پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے ریسکیو آپریشن میں اب تک 157 پروازیں  بھریں

کمراٹ میں پھنسے 22افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کر لیا گیا،آئی ایس پی آر

موسم بہتر ہوتے ہی ان خاندانوں کو بھی ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کر دیا جائے گا۔

آرمی چیف آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجی دستوں سے ملاقات کرینگے۔

پاک فوج کی سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں کارروائیاں

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر امدادی سامان پہنچانے میں مصروف ہیں

ٹاپ اسٹوریز