قومی کرکٹر آصف علی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار

 ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں آصف علی نے ناقابلِ شکست اننگز کھیلی تھی

ای سی بی سربراہ پی سی بی سے بگڑے تعلقات بحال کرنے پہنچ گئے

ٹام ہیری سن کی وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے

مرضی کے کھلاڑی ملے، اب کھل کر فیصلے کرتا ہوں،بابراعظم

حسن علی کو باہر بٹھانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، امید ہے وہ سیمی فائنل اور فائنل جتوائے گا

کوہلی ٹی 20 کرکٹ سے بھی ریٹائر ہو جائیں گے، مشتاق احمد

بھارتی ٹیم میں ایک ممبئی گروپ اور دوسرا دہلی گروپ ہے۔ سابق کرکٹر

بھارت کا اگلا کپتان کون ہو گا؟ کوہلی نے بتا دیا

 بھارتی ٹیم کی کپتانی کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات تھی,ویرات

ہم سے زیادہ کوئی مایوس نہیں ہے، ویرات کوہلی

مل کر اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے نکلے تھے لیکن بدقسمتی سے پیچھے رہ گئے، کوہلی

ٹی 20 ورلڈکپ، بھارت نے نمیبیا کو شکست دے دی

بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

محمد حفیظ دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار

بنگلہ دیش جیسی ٹیم کیخلاف نوجوانوں کو موقع دینا چاہیے، ٹیسٹ کرکٹر

بھارتی بالنگ کوچ نے ٹیم کی شکست کا انوکھا بہانہ ڈھونڈ لیا

آئی پی ایل اور ورلڈ کپ کے درمیان وقفہ مل جاتا توکھلاڑیوں کے لیے بہت اچھا ہوتا، بھارتی کوچ

آسٹریلیا کا 24 سال بعد پاکستان کا دورہ، شیڈول جاری

 دورے میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ شامل ہیں

ٹاپ اسٹوریز