ٹی 20ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست

نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

شعیب اختر سے بدتمیزی، وفاقی وزرا بھی میدان میں آ گئے

قومی ہیرو کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں، علی محمد خان

گیند لگی تو سوچ لیا تھا کہ میچ جیت کے ہی جانا ہے، آصف علی

شعیب بھائی نے کہا کہ آج تمہارا دن ہے جو دل کرتا ہے وہ کرو

شعیب اختر سے بدتمیزی کا نوٹس، پی ٹی وی نے کمیٹی بنا دی

کمیٹی ڈاکٹرنعمان نیازی اور شعیب اختر کے مابین پیدا ہونے والی صورتحال پر تحقیقات کرے گی

 بابراعظم نے دوسری جیت پر پرفیکٹ سیلفی نمبر 2شیئر کردی

بابر اعظم نے کھلاڑیوں کی کاکردگی کی بھی تعریف کی

نیوزی لینڈ کوشکست، ٹوئٹر پر’سیکیورٹی‘کا ٹرینڈ

نیوزی لینڈ اسٹیڈیم کے اندر بہت زیادہ شور کی وجہ سے میچ کو منسوخ کرنے کا کہہ سکتا ہے، شعیب اختر

 لائیو شو میں میزبان کی بدتمیزی، شعیب اختر پی ٹی وی سے مستعفی

میزبان نے شعیب اختر کو بد تمیز کہہ کر پروگروام چھوڑنے کا کہا

قومی کرکٹ ٹیم کو وزیراعظم اور شہبازشریف سمیت دیگر کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ مین نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی ہے۔

حفیظ نے نیوزی لینڈ کیخلاف فتح سیکورٹی فورسز کے نام کر دی

یہ فتح پاکستان کی تمام سیکورٹی فورسز کے نام کرتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز