سانس لینے میں دشواری، شاہنواز دھانی کی سرجری

 شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل مکمل فٹ ہوجائیں گے۔

انڈر 19 ایشیا کپ: قومی ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی

پاکستان نے یو اے ای کو 21 رنز سے شکست دے دی۔

مومنٹم میں واپس آ رہا ہوں، عابد علی

قومی کرکٹر نے پوسٹ کے ساتھ ٹریڈ مل پر واک کرتے اپنی ویڈیو بھی شئیر کی

کک باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئین کورونا سے ہلاک

فریڈ سینسٹرا نے کورونا کو معمولی وائرس قرار دیکر خود کو اسپتال سے ڈسجاچ کروالیا تھا،

ایشز: رکی پونٹنگ اور ایئن بوتھم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ایک سٹاف ممبر اور 2 فیملی ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں

میرا سب کچھ میری ماں اللہ کو پیاری ہو گئیں، شعیب اختر

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا

 پاکستان نے بھارت کی جانب سے دیا گیا 238 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا۔

بابر اعظم نے 16 سال بعد رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کر دیا

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے نمبر ون بلے باز بن گئے۔

شعیب اختر اور شاہد آفریدی سمیت کئی سابق کھلاڑی کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار

ایشیا کی نمائندگی کرنے والی ٹیم کو ایشیا لائن کا نام دیا گیا ہے۔

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ہربھجن نے 1998 میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میں ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا

ٹاپ اسٹوریز