آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

 قومی کرکٹ ٹیم وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سمیت آئی سی سی نے 4 کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے۔

شاداب خان اور حارث روف بگ بیش میں ان ایکشن

شاداب خان سڈنی سکسرزاورحارث روف میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

کرکٹر فاطمہ ثنا   آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ائیر 2021 کےلئے نامزد

 آئی سی سی نے ویمن کرکٹر آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر آف دی ائیر 2021 کے لیے 4 کھلاڑی نامزد کر دیئے۔

جو روٹ محمد یوسف کا 15 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑنےمیں ناکام

محمد یوسف کے پاس کلینڈر ائیر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ریکارڈ ہے

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سابق بھارتی کپتان کو احتیاطی تدابیر کے طور پر انہیں اسپتال لے جایا گیا ہے

میسی نہ رونالڈو ، دبئی گلوب سوکر ایوارڈ کس کے نام رہا ؟

 کرسٹیانو رونالڈو ٹاپ گول اسکوررکا اعزاز جیتنے میں کامیاب ہو گئے

آسٹریلیا نےایشزسیریز اپنے نام کرلی

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف مسلسل تیسری فتح حاصل کی

سانس لینے میں دشواری، شاہنواز دھانی کی سرجری

 شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل مکمل فٹ ہوجائیں گے۔

انڈر 19 ایشیا کپ: قومی ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی

پاکستان نے یو اے ای کو 21 رنز سے شکست دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز