گوگل کا کال ریکارڈنگ ایپلی کیشنز بلاک کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ صارفین کی بہتر رازداری کے لیے کیا گیا ہے۔

گروپ ایڈمنز کیلئے واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ انتظامیہ نے گروپس ممبرز کی تعداد دگنی کر دی ہے

ارجنٹائن میں کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد

تمام بینک اور مالیاتی ادارے اپنے کلائنٹس کو ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق آپریشنز کی اجازت نہیں دے سکتے، مرکزی بینک

آئی ٹی برآمدات کو 15 بلین ڈالر تک لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، وزیراعظم

پاکستان ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے۔

واٹس ایپ نے صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا

صارفین جلد ہی دو جی بی تک ڈیٹا واٹس ایپ کے ذریعے بھی سکیں گے، اس سے پہلے واٹس ایپ سے ڈیٹا بھیجنے کی حد صرف سو ایم بی تھی۔

خبردار! چاند پر جرم کی سزا اب زمین پر ملے گی

کینیڈا میں چاند کےقوانین کا بل 29 اپریل کو ہاؤس آف کامنز میں پیش کیا گیا

افریقی ملک میں بٹ کوائن قانونی کرنسی قرار

بٹ کوائن کو قانونی قرار کرنسی کا درجہ دینے پر سینٹرل افریقن ریپبلک دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ 

ٹوئٹر کے بعد ایلون مسک کا اگلا ہدف کون؟

ایلون مسک 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کے سو فیصد حصص خرید چکے ہیں۔

ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ نے ٹوئٹر اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا

ایپل اسٹور پر ٹروتھ سوشل نے ٹوئٹر اور ٹک ٹاک کو ڈاؤن لوڈنگ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

44 ارب ڈالرز کی ڈیل فائنل، ٹوئٹر ایلون مسک کا ہوا

ٹوئٹر کے پاس غیر معمولی صلاحیت موجود ہیں اور وہ اسے بہتر انداز میں سامنے لا سکتے ہیں، ایلون مسک

ٹاپ اسٹوریز