ہائیر ایئر کنڈیشننگ انڈسٹری کا ایک معروف برانڈ، ہر شخص کیلئے بہترین انتخاب

ہائیر برانڈ جدت کیلئے پُرعزم ہے اور اس نے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔

ایمازون کا بھارت کے حوالے سے اہم اعلان

اعلان کے بعد اب بھارتی سرمایہ کاری میں 6.5 ارب ڈالر کا اضافہ ہو گا۔

سوشل میڈیا کمپنیز پاکستان میں ورچوئل دفاتر کھولیں گی

سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے مواد کو تین مختلف رنگوں ہرے، پیلے اور سرخ میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پاکستانی انجینئرز کا کارنامہ، لاپتہ یا گمشدہ جانوروں کی تلاش کیلئے ایپلی کیشن تیار

انجینئرز سید عمید احمد اور محمد حسن خان کا تعلق نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز (فاسٹ) سے ہے۔

بین الاقوامی نوجوانوں کا چین کی ڈیجیٹل معیشت کا خوبصورت سفر

چین، امریکہ، برطانیہ اور پاکستان سمیت 14 ممالک کے16 نمائندے مہمان ہیں

مقامی طور پر تیار کردہ پاکستانی موبائل فونز نے درآمد شدہ فونز کی تعداد کو پیچھے چھوڑ دیا

چینی موبائل کمپنیاں مقامی مینوفیکچرنگ اور اسمبلی میں دوڑ میں سب سے آگے ہیں

پاک سوزوکی کا اپنے پلانٹس مزید 16 دن بند رکھنے کا اعلان

موٹر سائیکل اور آٹوموبیل پلانٹس 22جون سے 8جولائی تک بند رہیں گے

آواز سن کر ترجمہ لکھنے والا ٹول متعارف

اگلے مرحلے میں وائس باکس انسانی لہجے کے مزید قریب ہو جائے گا، ماہرین

راستہ ڈھونڈنا مزید آسان، گوگل کا تھری ڈی میپ متعارف کرانیکا اعلان

گوگل کی جانب سے نئے فیچر کو ’امرسیو ویوو فار روٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

جیب میں سما جانے والا ڈرون کیمرہ متعارف

ڈرون کیمرہ یوٹیوبرز، شوقیہ ویڈیو گرافر اور تقاریب کی مؤثر ریکارڈنگ کے لیے بہترین ہے، ماہرین

ٹاپ اسٹوریز