عمران خان کی اسد عمر کو مرضی کی وزارت کی پھر پیشکش

سابق وزیر خزانہ اور وزیراعظم کا واٹس ایپ پر رابطہ ہوا۔ اسد عمر نے عمران خان سے کوئی اور وزارت لینے سے معذرت کرلی

لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی، دالیں،آٹے سمیت ضروری اشیاء غائب

یوٹیلیٹی اسٹورز پر متعدد چیزیں معیاد مدت پوری ہونے کے باوجود بھی فروخت کے لئے موجود ہیں

پنجاب کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کی منظوری دیدی

اجلاس میں واٹر ایکٹ 2019 کے مسودے سمیت دیگر ایکٹ کی منظوری دی گئی۔

عمران خان کے دورے میں سی پیک کے مزید منصوبوں کو حتمی شکل دیں گے، چینی سفیر

ہم پوری کوشش کررہے ہیں کہ نئی حکومت کے ساتھ سی پیک کی بہتری کے لیے اقدامات کریں، چینی سفیر یاؤ جینگ

حفیظ شیخ خزانہ، ریونیو اور اقتصادی امور کے مشیر مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذالعمل ہوگا جس کے مطابق عبدالحفیظ شیخ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

جو وزیرملک کے لیے ٹھیک نہیں ہوگا،تبدیل کردیا جائےگا، وزیراعظم

اس وزیر کو لے کرآوں گا جو عوام کے لیے کام کرے گا،عمران خان

 سوشل میڈیا نے الیکٹرانک میڈیا کو مشکل میں ڈال دیا ہے،شاہ محمود 

 صحافیوں کو جبری رخصت پر بھیجا جارہا ہے، جس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں،وزیر خارجہ

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ  اور واٹر ایکٹ 2019منظورکرلیا گیا، صمصام بخاری

پنجاب حکومت نے  رمضان المبارک میں بارہ ارب سے زائد سبسڈی دینے کا فیصلہ  بھی کر لیا ہے۔ 

چیمپیئن جیت کا جذبہ لے کر میدان میں اترتے ہیں،عمران خان

چیف سلیکٹر انظمام الحق اور کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی ہے

فیض آباد دھرنا کیس: سپریم کورٹ نے نظر ثانی درخواستوں کو نمبر الاٹ کردیے

فیض آباد دھرناکیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے دائر آٹھ درخواستوں کو نمبر الاٹ کر دیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز