چینی باشندوں سے شادی کا معاملہ، چین پاکستانی لڑکیوں کی مدد کے لیے تیار

دوسری جانب چینی باشندے کی پاکستانی لڑکی کے ساتھ شادی کا ایک اور کیس بھی سامنے آیا ہے۔

زلفی بخاری کو ایک اور عہدہ مل گیا

حکومت نے زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی بنا دیا ہے

’پاک-ایران گیس پائپ پائن منصوبے کی راہ میں عالمی پابندیاں مسئلہ‘

اور ہم اس کو آگے لے جانا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ عالمی پابندیوں کا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

عمران خان اپنے اور اراکین کے انکم ٹیکس گوشوارے اسمبلی میں پیش کریں، ندیم ملک 

پارلیمنٹ کے اراکین کا ٹیکس ریکارڈ پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کے حق میں ہوں،علی محمد خان 

محکمہ تعلیم سندھ میں اربوں کی خردبرد کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 2016 -2017 کی رپورٹ کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن لیٹریسی آفس میں جعلی بلوں کے ذریعے ساڑھے تین ارب روپے کی ہیر پھیرکی گئی۔

پاکستان 2018 میں سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک

2018 میں پاکستان کی پیداواری صلاحیت میں 2ہزار 487میگاواٹ اضافہ ہوا

پنجاب: نئے بلدیاتی نظام کے خلاف دائر درخواستوں پر فل بنچ تشکیل

فل بنچ جسٹس مامون رشید شیخ کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونا 600 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل اورپی ایچ ڈی پروگرام روکنے کا حکم

جامعہ پنجاب کے شعبوں کے دورے میں بےقاعد گیاں ثابت ہوئی تھیں،ذرائع

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دیدی

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کابینہ کی جانب سے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری  کے بعد  صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ایمنسٹی اسکیم نافذ کردی  جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز