افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تو دہشتگرد تنظیموں کو موقع مل سکتا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان مسلسل کہہ رہاتھا امن عمل،مذاکرات اور انخلا ساتھ ساتھ چلناچاہیے

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

گلشن حدید میں 7 جب کہ شاہراہ فیصل پر ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

روشنیوں کے شہر میں اندھیرا: 700 فیڈر اب تک ٹرپ

کے الیکٹرک کے 1400فیڈرز ٹرپ کر گئے تھے، آدھے بحال ، باقی کی کوششیں جاری

وہ دن دور نہیں جب مراد علی شاہ کی جگہ خاتون ہو گی، بلاول بھٹو

عورتوں کومعاشی اورسیاسی لحاظ سےطاقتوربناناچاہتےہیں

نیب: لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس تیار

رانا ثنا اللہ نے 19 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے بنائے ہیں، نیب لاہور

اگست 2021 میں مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد رہی، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی کے اعداد وشمارجاری کردئیے

آرمی چیف سے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کی ملاقات

پاک فوج  کی جانب سے تمام کھلاڑیوں کو مستقبل میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان نیول شپ بیس جوہرکراچی میں وارگیم’’شمشیربحر 8’’پربریفنگ سیشن

مشقوں سے تینوں مسلح افواج کے درمیان تعاون اورضابطوں کاعمل بہتر ہوگا، جنرل ندیم رضا

گریٹر اقبال پارک کیس:متاثرہ خاتون نے6 ملزمان کو شناخت کر لیا

متاثرہ خاتون نے کیمپ جیل میں 155سے زائد ملزمان کی شناخت پریڈ کی

ٹاپ اسٹوریز