ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو ریلوے ٹکٹ نہیں ملے گا

15اکتوبرتک مکمل ڈوزلگوانے والےمسافروں کو ٹکٹ ملے گا

غیر معمولی موسم کے باوجود تربیلا ڈیم بھر گیا ، وزیراعظم

تربیلا ڈیم کا بھر جانا زراعت اور ہائیڈل بجلی بنانے کے لیے اچھا شگون قرار

24گھنٹے میں ملک میں 4 ہزار 103کورونا کیسز رپورٹ

کوروناوائرس  کے باعث مزید 89 افراد جاں بحق

علی گیلانی آزادی کا خواب لیے دنیا سے رخصت ہو گئے، مشعال ملک

سید علی گیلانی کے انتقال سے جموں و کشمیر کی قوم یتیم ہو گئی، مشعال ملک

سید علی گیلانی کی تدفین میں قریبی رشتہ دار شرکت کریں گے، کٹھ پتلی انتظامیہ

بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی تدفین میں عام افراد کو شرکت کی اجازت نہیں ہو گی، حکمنامہ

سید علی گیلانی کا انتقال: آزاد کشمیر میں3روزہ سوگ،مقبوضہ وادی میں پابندیاں، چھاپے

مقبوضہ وادی چنارمیں قابض بھارت کی درندہ صفت فوج نے سید علی گیلانی کے گھر کا نہ صرف محاصرہ کرلیا ہے۔

ایک وقت آئے گا لوگ اپوزیشن کی وجہ سے ٹی وی نہیں دیکھیں گے، شیخ رشید

سیاست میں عمران خان کا امیج بہتر ہوا ہے، الیکشن سے پہلے اپوزیشن کا جھاڑو پھرچکا ہو گا اور یہ ستیاناس ہو جائیں گے، وزیر داخلہ

افغانستان میں ٹی ٹی پی والے ہتھیار ڈال چکے ہیں، شیخ رشید

چمن کے راستے داعش کے لوگ داخل ہوسکتے ہیں۔ افغانستان میں لڑائی صرف داعش اور طالبان کی ہو گی۔

سید علی گیلانی کا مشن کشمیری عوام کے دلوں میں جاری رہے گا، جنرل باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس ، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز