بلاول کیخلاف کوئی بات نہیں سن سکتا، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک مرتبہ پھر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے متعلق سوال کا چٹ پٹا جواب دے دیا۔

قبضہ گروپ کیخلاف جہاد کررہے ہیں، وزیراعظم

ہم نے بہت کم اوورسیز پاکستانیوں سے فائدہ اٹھایا، عمران خان

سندھ: پیر سے تمام اسکول کھل جائیں گے

تمام ادارے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولے جائیں گے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج شام سے بدھ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

طالبان کی فتح اور امن عمل کو سبوتاژ کرنیوالی قوتیں آج بھی موجود ہیں، مولانا فضل الرحمان

ناجائز حکومت نے قوم کے سامنے اپنی تین سالہ کارکردگی کے جھوٹے اعدادوشمار قوم کے سامنے رکھے ہیں۔ سربراہ جے یو آئی

سرحد پر حالات کنٹرول، بھارت نے افغانوں میں زہر بھرا، میجر جنرل بابر افتخار

افغانستان میں غیر متوقع اور تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس

الیکشن کمیشن ارکان کے نام دیں: عمران خان کا شہباز شریف کو خط

حکومت نے پنجاب اور خیبرپختوخوامیں 3،3 نام تجویز کر دئیے،فواد چودھری

دو سال میں بڑے بڑے لوگ جیل جائیں گے، آئندہ حکومت بھی عمران خان کی ہو گی، شیخ رشید

افغانستان سے پاکستانیوں کا انخلا مکمل ہوچکاہے،چمن اور طورخم بارڈر مکمل طور پر کھلے ہیں

فائزر ویکیسن کی30 لاکھ خوراکیں اسلام آباد پہنچ گئیں

مجموعی طور پر 1 کروڑ  فائزر ویکسین کے ٹیکے کوویکس کے ذریعے دیے جائیں گے۔

جنید صفدر اور اہلیہ کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر آگئی

جنید صفدر کے انسٹاگرام پر فین پیچ پر تصویر شیئر کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز