وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھا ہے جس میں ان سے الیکشن کمیشن کی خالی آسامیوں کے لیے نام مانگے گئے ہیں ۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو الیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے خط لکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں، سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو کورا جواب
حکومت نے پنجاب اور خیبرپختوخوامیں 3،3 نام تجویز کر دئیے ہیں،خط کے جواب کے بعد الیکشن کمیشن میں تعیناتی ہو سکے گی۔