سیالکوٹ واقعہ:تشدد سے ہلاکت کے بعد لاش کو جلایا گیا، ابتدائی تفتیش

جسمانی اعضا کے نمونے مزید تجزیے کے لیے پنجاب فرانزک لیب بھجوائے جائیں گے

آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

نیب کو پیر کے روز تک آغا سراج درانی کو احتساب عدالت کراچی میں پیش کرنےکا حکم

سیالکوٹ واقعہ:انصاف ہر صورت ہوگا اور نظر بھی آئے گا،عثمان بزدار

درندگی کامظاہرہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،وزیر اعلی ٰپنجاب

سیالکوٹ واقعہ کا مقدمہ درج، دہشت گردی کی دفعات شامل

ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے جگہ جگہ چھاپے

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن

سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

پاکستان میں کورونا سے مزید8افراد جاں بحق

ملک بھر میں مزید431کورونا کیسز رپورٹ

سیالکوٹ،ذمہ داران کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، شہباز شریف: دل چیر دیا، مریم نواز

اس واقعے کا اسلام اور دینی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے، سراج الحق

سری لنکن شہری کا قتل، مرکزی ملزم سمیت 100 سے زائد افراد گرفتار

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے تحقیقات کا حکم دیا ہے، حسان خاور، قتل بربریت ہے،طاہر اشرفی

سیالکوٹ: ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً نا قابل قبول ہیں، جنرل باجوہ

جرم میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے سول ایڈمنسٹریشن کی مدد کی جائے گی، آرمی چیف

ٹاپ اسٹوریز