عالمی شہرت یافتہ قوال زمان ذکی تاجی کا انتقال ہو گیا

نماز جنازہ پیر کے دن بعد نماز ظہر مسجد الانا شو مارکیٹ پہ ادا کی جائے گی۔

غلط خبر کو بنیاد بنا کر کسی کو بھی جیل میں ڈال سکتے ہیں، سعید غنی

پیکا قانون کے تحت زبان بندی کی کوشش کی گئی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

حکومتی قوانین عمران اینڈ کمپنی کیخلاف استعمال ہوں گے: مریم نواز کا انتباہ

کہنے کو تو قوانین میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے ہیں، نائب صدر ن لیگ

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ نظر آیا، مولانا فضل الرحمان

قیام پاکستان سے اب تک دی گئی نوکریوں کی تعداد بھی ایک کروڑ نہیں، سربراہ پی ڈی ایم

جھوٹی خبروں پر کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہو گا، فروغ نسیم

جھوٹی خبر دینے والے کی ضمانت بھی نہیں ہو گی،وفاقی وزیر قانون

تحریک عدم اعتماد: مشاورت کے لیےمولانا فضل الرحمان اورآصف زرداری کی ملاقات طے

ملاقات میں حکومتی اتحادیوں سے رابطوں سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا

پیپلز پارٹی بے آواز شہریوں کی طاقتور آواز بنی رہے گی، بلاول بھٹو

پاکستان کو پیپلز پارٹی ہی مسلم ممالک کا ایک رول ماڈل ملک بنائے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں، فواد چودھری

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے وقت اپوزیشن اپنا کرائے کا شو کرنا چاہتی ہے، فواد چودھری

ماضی کے حکمرانوں کو غریب کیلئے چھت کا خیال نہیں آیا، فرخ حبیب

عمران خان نے ہر خاندان کی جیب میں سالانہ 10 ارب روپے ڈال دیئے ہیں، وزیر مملکت

ٹاپ اسٹوریز