اسلام آباد: اتوار بازار میں لگنے والی آگ پر 2 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

اتوار بازار میں آگ لگنے کے باعث 100 سے زائد دکانوں کو نقصان پہنچا جب کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی جے یو آئی میں شامل

بلوچستان میں جے یو آئی کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان

ارشد شریف قتل کیس: تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر جے آئی ٹی کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں

دنیا میں ترقی جنگوں سے نہیں بلکہ بیلٹ پیپر سے آئی، الیکشن کمیشن

اپریل کے آخری ہفتے میں پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کرا دیں گے، چیف الیکشن کمشنر

ارشد شریف قتل کیس: حکومتی جے آئی ٹی مسترد، نئی تشکیل دینے کا حکم

جے آئی ٹی میں ایسا افسر نہیں چاہتے جو انکے ماتحت ہو جن کا نام آرہا ہے، چیف جسٹس

اسد عمر نے عدالت سے معافی مانگ لی

دھرنا اور لانگ مارچ ختم ہوگیا ہے درخواستیں نمٹاتے ہیں ،عدالت

مارگلہ کی پہاڑیوں پر نایاب نسل کا تیندوہ مردہ حالت میں برآمد

تیندوے کی موت بلندی سے گرنے کے باعث ہوئی، ترجمان

شہبازگل کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

شہباز گل کے وارڈ کومکمل طورپربند کردیا گیا ہے

وزارت خزانہ کی اقتصادی ایمرجنسی سے متعلق خبروں کی تردید

معاشی ایمرجنسی کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہو رہی، افواہوں کا مقصد غیر یقینی صورتحال پیدا کرنا ہے۔

ارشد شریف قتل کیس: مقدمہ درج، تین افراد نامزد

چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کی

ٹاپ اسٹوریز