ارشد شریف قتل کیس: تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

arshad sharif

آئی جی اسلام آباد نے ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔

5رکنی جے آئی ٹی میں ایس پی صدر، ایس ایچ او رمنا، تفتیشی آفیسر شامل ہوں گے، آئی جی اسلام آباد کی صوابدید پر کوئی بھی آفیسر کمیٹی کا پانچواں ممبر ہوگا ۔

ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر جے آئی ٹی کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں