ہمارے ساتھ رہنا ہے تو پنجاب اسمبلی توڑنی پڑے گی، فواد چودھری

وفاقی حکومت نہ مانی تو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کرا دیں گے، رہنما تحریک انصاف

ڈیلی میل کی معافی پر شہباز شریف کا ردعمل آ گیا

بے گناہی ثابت ہونے پر انکساری کے ساتھ اللہ کے سامنے سربسجود ہوتا ہوں۔

روس سے گندم درآمد کرنے، الیکشن کمیشن کو 15 ارب روپے دینے کی منظوری

وزارت اطلاعات کی میڈیا مہم کیلئے 2 ارب کی سپلیمنٹری گرانٹ کی توثیق کی گئی۔

سعودی عرب کا پاکستان کی مالی مدد کا عندیہ

سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب سے سرپلس ہوگیا ہے۔

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 78 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی سکوک بانڈ اور دیگر بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باعث ہوئی ہے۔

فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال

فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہونےوالی نشست پر انتخاب کروایا جائے گا۔

ڈیلی میل نے شہباز شریف سے معافی مانگ لی

شہباز شریف سے معذرت خواہ ہیں، تسلیم کرتے ہیں شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

آڈیو لیک پر زلفی بخاری کا ردعمل آ گیا

اس طرح کی cut-copy-paste آڈیو کالج کے بچے بھی بنا لیتے ہیں۔ فوری اسکا فرانزک کرایا جائے ، میں اس کے پیسے اپنی جیب سے دینے کو تیار ہوں۔

یقین ہے پرویز الہٰی ہمارا ساتھ دیں گے، عمران خان

تمام ارکان اسمبلی انتخابات کی تیاری کریں اور اپنے حلقوں میں عوام کو حکومت کی ناکامیوں سے آگاہ کریں۔

وزیر اعظم نے سیلاب متاثرین کے رہائشی یونٹس کا افتتاح کر دیا

کاروباری شخصیات سے گزارش ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئیں، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز