اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش: گلابی سردی کا آغاز ہوگیا؟

شہریوں کی جانب سے کافی کے استعمال میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور مختلف علاقوں میں سوپ کی فروخت بھی شروع ہوگئی ہے۔

کشمیر میں کرفیو کا 54 واں دن: نماز جمعہ کی ادائیگیوں سے روک دیا، جھڑپیں

بھارت کے 780 سائنسدانوں، ریسرچ اسکالرز اور ماہرین تعلیم نے سرکارسے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ وادی کشمیر میں جاری کرفیو و لاک ڈاؤن کا فی الفور خاتمہ کیا جائے۔

کشمیر: مودی کے نقشہ نویس کی مظلومین پر مزید مظالم ڈھانے کی ہدایات

اجیت ڈوول نے ہدایات دیں کہ وادی کے مخصوص علاقوں میں اپنی کارروائیاں تیز کریں اوربھارت مخالف مہم کو نشانہ بنائیں۔

عمران خان اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں مداخلت کا مطالبہ کریں گے؟

وزیراعطم آج جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستانی وقت کے مطابق شب ساڑھے آٹھ بجے خطاب کریں گے تو ان پہ کروڑوں نگاہیں مرکوز ہوں گی۔

زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہو گئی

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے آفٹرشاکس بھی محسوس کیے گئے

عمران خان: واشنگٹن، ریاض اور تہران کے درمیان پل کا کردار ادا کرسکیں گے؟

پاکستانی وزیراعظم کا کردار اس وقت عالمی سفارتکاری کے میدان میں خاصی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے۔ عالمی سیاسی مبصرین

پنجاب حکومت زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے متحرک

زلزلہ زدگان کے لئے امدادی ٹرک آزاد کشمیر روانگی کے لئے تیار

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 319 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

صوبہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 342 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے اور وہاں پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہزار 22 تک پہنچ گئی ہے۔ 

آرمی چیف زلزلہ متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے

آرمی چیف نے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا زمینی اور فضائی دورہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز