ملک بھر میں زلزلے سے ہونے والے نقصان کی تصویری کہانی

زلزلے کے بعد مختلف شہروں کی سڑکوں پر بڑے بڑے شگاف پڑ گئے جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

زلزلے کیسے اور کیوں آتے ہیں؟

پاکستان کا دو تہائی علاقہ فالٹ لائنز پر ہے جس کے باعث ان علاقوں میں کسی بھی وقت زلزلہ آسکتا ہے، ماہرین

وزیراعظم آزاد کشمیر اپنا دورہ لاہور مختصر کرکے میر پور روانہ

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے زلزلے کی اطلاع ملتے ہی دورہ لاہور مختصر کر دیا،راجہ فاروق حیدر خان  امدادی کاموں کی نگرانی خود کریں گے۔ 

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 51 واں دن: کاروبار حیات بدستور معطل

وادی چنار کے لوگ سرد ہوتے موسم کے باوجود زندگی کی حرارت سے بھرپور ہو کر حق خود ارادیت کے حصول میں کوشاں دکھائی دے رہے ہیں۔

ٹرمپ نے کشمیر پر خاموشی اختیار کرکے امریکی کردار تہس نہس کردیا، برنی سینڈرز

صدرڈونلڈ  ٹرمپ اقوام متحدہ کی نگرانی میں دونوں ممالک کے درمیان موجود تنازع کے پرامن حل کی حمایت کریں۔ ڈیموکریٹک سینیٹر کا مضمون

کشمیریوں کے پاس کھونے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے، راجہ فاروق حیدر

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں فوری کرفیو ہٹانے کا مطالبہ کیا اورزخمیوں کو طبی امداد ،تعلیمی ادارے اور مارکیٹیں بند ہونے پر گہری تشویش کا اظہارکیا۔ 

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 201 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

جڑواں شہروں کے نجی اسپتالوں کے 1 ہزار 250 بیڈز ڈینگی مریضوں کے لیے مختص کردیے گئے ہیں۔ 

کشمیر: 49واں دن، یاور بٹ کی شہادت، سول کرفیو و مکمل بلیک آؤٹ کا اعلان

پلوامہ ضلع میں قابض بھارتی افواج کے بے رحمانہ اور انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بننے والے 15 سالہ نوعمر یاور احمد بٹ نے جام شہادت نوش کرلیا۔

کشمیر:پاکستانی وکلا نے بھارتی سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی اجازت طلب کرلی

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بھارت کی عدالت عظمیٰ اپنے آئین کے تحت مودی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔ پاکستانی وکلا

کشمیر: مظالم ڈھانے پر مودی،امیت شاہ اور جنرل جیت امریکی عدالت میں طلب

بھارتی وزیراعظم سیمت دیگر دو اہم ترین عہدیداروں کو طلبی کا پروانہ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک ڈسٹرکٹ کورٹ نے بھجوایا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز