معروف اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے

گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت مختلف رہنماؤں اور شوبز افراد نے مسعود اختر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

4 سال بعد بالی ووڈ میں شاہ رخ کی واپسی

پٹھان فلم 25 جنوری 2023 میں ریلیز کی جائے گی

یوکرین پر حملہ، ہالی ووڈ نے روس کا بائیکاٹ کر دیا

وارنر بروس نے "دی بیٹ مین" فلم کی ریلیز بھی روس میں روک دی

نامور کامیڈین شکیل صدیقی کی گاڑی گھر کے آگے سے چوری

کراچی میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں حالیہ چند مہینوں کے دوران اضافہ دیکھا گیا ہے۔

“دا کراؤن” کی شوٹنگ کے دوران لاکھوں ڈالر کے نوادرات چوری

چوری ہونے والی اشیا کا متبادل منگوا لیا گیا ہے، ترجمان نیٹ فلیکس

ہم فلمز کی “دم مستم” فلم کا ٹریلر لانچ

کامیڈی، رومانس اور میوزک کا تڑکا لیے فلم دم مستم ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔

جسٹن بیبر کو کورونا ہو گیا

کینیڈین گلوکار کا لاس ویگاس میں ہونے والا 'جسٹس ورلڈ ٹور' شو ملتوی کر دیا گیا ہے

عالمی شہرت یافتہ قوال زمان ذکی تاجی کا انتقال ہو گیا

نماز جنازہ پیر کے دن بعد نماز ظہر مسجد الانا شو مارکیٹ پہ ادا کی جائے گی۔

انجلینا جولی کے خلاف مقدمہ درج

انجلینا جولی کے سابق شوہر  نے اداکارہ کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروایا۔

فواد خان سے بہت کچھ سیکھا، عالیہ بھٹ

اداکاری، ثقافت یا فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، بھارتی اداکارہ

ٹاپ اسٹوریز