معروف بھارتی کامیڈین راجو شری واستو چل بسے

راجو شری واستو 10 اگست کو جم میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل تھے۔

سیلاب متاثرین کی مدد: انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں

ہالی وڈ اداکارہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران متاثرہ افراد سے ملاقات کریں گی

بھارتی گلوکار گوہر ممتاز کی گائیکی کے مداح نکلے

بھارتی فلم انڈسٹری کے میوزک میں گوہر ممتاز کی گائیکی کا گہرا اثر پایا جاتا ہے، پلاش سین

سلمان خان موڈی اداکار ہیں، عباس مستان

جب بھی شاہ رُخ سے ملنے اسٹوڈیو یا گھر جاؤ تو باہر تک چھوڑنے آتے ہیں گاڑی کا دروازہ کھول کر ہمیں ہماری گاڑی میں بیٹھاتے ہیں۔

دفتر میں کرسی پر کس انداز سے بیٹھنا آپ کی صحت خراب کرسکتا ہے؟

فیزیو تھیراپسٹ لاعلاج مریض کو بھی ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ڈاکٹر

فواد خان اور وسیم اکرم کی ”منی بیک گارنٹی” فلم کا پہلا ٹیزر جاری

میگا اسٹارز پر مشتمل فلم 21 مارچ 2023 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

انجلینا جولی کا بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

ہالی ووڈ اسٹارز نے 2004 میں ایکشن فلم مسٹر اور مسز اسمتھ کے سیٹ پر ملاقات کی تھی

جمائما کی فلم کا ٹریلر جاری، سجل علی کا اہم کردار

فلم کی کہانی جمائما گولڈ اسمتھ نے لکھی ہے جبکہ ہدایت کار شیکھر کپور ہیں

فواد خان اور وسیم اکرم ایک ساتھ، فلم ”منی بیک گارنٹی” کا پہلا پوسٹر جاری

میگا اسٹارز پر مشتمل فلم 21 مارچ 2023 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

قدرتی آفات سے ہونے والی تباہیاں بڑھ کیوں رہی ہیں؟

ہم نیوز کے مارنننگ شو '' صبح سے آگے'' میں سیلاب سے ہونے والی تباہ حالی پر خصوصی تشریات کا سلسلہ جاری

ٹاپ اسٹوریز