پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیسے کروں؟ بیلا حدید کو راستے کی تلاش

بیلا حدید نے اپنے انسٹاگرام پر سیلاب کی تباہی کی ایک ویڈیو بھی شئیر کی

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی شہزادی ڈیانا کی25ویں برسی

ڈیانا کی شہرت کا سورج برطانوی شہزادہ چارلس سے منگنی کے بعد طلوع ہوا

100 سالہ تاریخ میں پہلی بار ماڈل بغیر میک اپ مقابلہ حسن کے فائنل میں پہنچ گئی

میلیسا راؤف اکتوبر میں ہونے والے مس انگلینڈ کے مقابلے میں کراون جیتنے میدان میں اتریں گی

فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر عامر خان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، کرن راؤ

عامر خان کسی سے بھی بات نہیں کر رہے اور اپنے کمرے میں بند رہتے ہیں، انہوں نے کھانا پینا بھی ترک کر رکھا ہے۔

کراچی میں بلبل پاکستان نیرہ نور سپرد خاک

نماز جنازہ میں شوبز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مقبول ٹک ٹاکر کھابی لامے کو اطالوی شہریت مل گئی

افریقی ملک سینیگال میں پیدا ہونے والے 22 سالہ کھابی لامے ایک سال کی عمر سے اٹلی میں مقیم ہیں۔

معروف صوفی گلوکار سائیں ظہور کی لندن میں شو کے دوران طبیعت خراب

انہیں فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا

فہد مصطفی فلم قائد اعظم زندہ باد کے بعد سندھ پولیس میں بھی انسپکٹر بن گئے

معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس میں انسپکٹر کا عہدہ اعزازی طور پر دیا گیا ہے۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ میں فواد خان، حمزہ عباسی، ماہرہ خان، حمیمہ ملک، گوہر رشید، فارس شفیع، شفقت چیمہ اور نیراعجاز سمیت دیگر اداکاروں نے کام کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز