سجل علی عرب فیسٹیول ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

سجل علی نے ڈیفا ایوارڈ جیتنے کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔

کوئی تشدد کرنے والا شخص ہیرو نہیں ہو سکتا، ماہرہ خان

ہمیں کہانی بدلنی ہو گی ہم یہ نہیں دکھا سکتے کہ عورت پر ظلم کرنے والا ہی اس کو بچا کر ہیرو بن جاتا ہے، اداکارہ

اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

خیال رہے کہ دو روز قبل رباب ہاشم مایوں بیٹھنے کے بعد انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو اپنی شادی کی رسومات کے آغاز کی خوشخبری سنائی تھی۔

اداکارہ رباب ہاشم مائیوں بیٹھ گئیں

سادگی اور معصومانہ انداز کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی رباب ہاشم کی شادی کی تصدیق میچ میکر مسز خان نے بھی کی

ماہرہ خان، ڈاکٹر ثانیہ نشتر دنیا کی 100 متاثر کن اور بااثرخواتین میں شامل

مودی سرکار کے شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف پر امن آواز بلند کرنے والی 82 سالہ بلقیس بانو کو بھی فہرست میں جگہ دی گئی ہے۔

وینا ملک کا سابق شوہر کو 50 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس

اسد خٹک 90 دنوں میں میڈیا اور شوشل میڈیا پر آ کر معافی مانگے، ایسا نہ کرنے کی صورت میں اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا جائے گا، متن

خوشبو اور محبتوں کی شاعرہ پروین شاکر کی 68ویں سالگرہ

پروین شاکر کو حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ بھی دیا گیا

ڈرامہ’ قربتیں‘ کی آخری قسط آج نشر ہوگی؟

دولت کی ہوس کس کو برباد کرنے جارہی ہے اورمحبت میں ہوگی کس کی جیت

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو بچھڑے 37 برس بیت گئے

وحید مراد کی وفات کے 27 سال کے بعد نومبر 2010 میں حکومت پاکستان نے انہیں ’ستارہ امتیاز‘ سے نوازا

منشیات استعمال کرنے کا الزام، بھارتی سنگھ گرفتار

نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی ٹیم نے مشہور خاتون کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر پر چھاپہ مارا ہے جہاں سے کچھ مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز