اسد اللہ غالب کی 152ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

غالب کی شاعری میں  محبت اور زندگی سے وابستگی  بڑی شدت سے نظر آتی تھی

نصیبو نے فواد اور علی ظفر کو ہرا دیا

علی ظفر، فواد خان اور علی عظمت کے مقابلے نصیبو لال کی آواز میں گائے گئے ترانے کو یو ٹیوب پر سب سے زیادہ لائکس اور ڈس لائیکس ملی ہیں۔

’پارری گرل‘ کی ایک اور ویڈیو وائرل

انسٹاگرام پر اب تک دانا نیر کی ویڈیو کو 6 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور اسے خوب پسند کر رہے ہیں۔

ماہرہ کے ’بارہواں کھلاڑی‘ کی پہلی جھلک

ماہرہ خان نے ٹیزر کے ساتھ تحریر کیا ’جلد آ رہا ہے‘

ریشم عمران اشرف کی اداکاری کی معترف

’خدا کی قسم بہت اچھا کام کیا ہے، میں موسیٰ کی فین ہو گئی ہوں‘

بہار کے رنگ، خشک پتوں اور پھولوں سے تیار ہونے والا فلورل آرٹ

بے شمار نوجوان اس فن سے تربیت حاصل کرکے تقریبات کی سجاوٹ کا کام پروفیشنل طور پر کر رہے ہیں ۔

دھوم 4 کی ولن دیپیکا؟

یش راج پروڈکشن کمپنی اور دپیکا پڈوکون کے درمیان ’دھوم 4‘ کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں

’پارری‘ گرل سامنے آ گئی

19 سالہ پارری گرل کا تعلق پشاور سے ہے اور ان کا نام دنانیر ہے۔

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 110واں یوم پیدائش

فیض احمد فیض کی خدمات پر انہیں حکومت پاکستان نے نشانِ امتیاز ، سوویت یونین نے لینن پرائز جبکہ ہیومن رائٹس سوسائٹی نے امن انعام سے نوازا

ٹاپ اسٹوریز