یہ ایک ٹروجن سافٹ ویئر ہے جو صارف کے سسٹم پر انسٹال ہوتے ہی خفیہ طور پر ہیکرز کو سسٹم کا کنٹرول فراہم کر دیتا ہے
#virus
متاثر ہونے والے مریض کی عمر 18 سال اور تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے
ایچ ایم پی وی وائرس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹ کٹس دستیاب ہیں، قومی ادارہ صحت
کانگو کا مرض کوئٹہ اور دیگر شہروں میں پھیلنے کا خدشہ ہے، اسپتال انتظامیہ
نیا وائرس کورونا ہو سکتا ہے،نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے خدشہ ظاہر کردیا
خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کےدوران مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں
سندھ ڈینگی کنٹرول پروگرام رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 247 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے۔
کانگو کےمریض کو پمز کے آئسیولیشن وراڈ میں داخل کر لیا گیا ہے۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی رہائشی تعظیم فیضان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔